ابنا: طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعوی کیا ہے کہ طالبان گروہ کے افراد نے یہ حملہ آج صوبے وردک کے علاقے اعتبار خیل میں کیا۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گيا ہے کہ غیر ملکی فوجیوں نے بھی مشرقی صوبے ننگرہار میں بٹی کوٹ کے علاقوں، تکیہ اور انبار خانہ میں کل رات عام شہریوں کے مکانات پر حملہ کیا۔اس سلسلے میں ابھی مزید تفصیلات موصول نہیں ہوئی ہیں اور نیٹو نے بھی اس خبر پر ابھی تک اپنے کسی قسم کے ردعمل کا اظہار نہیں کیا ہے۔
.......
/169